*لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کی مشترکہ پریس کانفرنس*
*لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار کی مشترکہ پریس کانفرنس*
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف آل پاکستان وکلا کنونشن بلانے کا اعلان*
وکلا کنونشن یکم فروری کو لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوگا*
صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ اور صدر لاہور بار مبشر الرحمان کی مشرکہ پریس کانفرنس*
آل پاکستان وکلا سے ملک بھر سے وکلا کے منتخب نمائندے شرکت کریں گے*
آل پاکستان وکلا کنونشن کی میزبانی لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار مشترکہ طور پر کرے گی*
وکلا کنونشن میں وکلا تحریک کا آغاز کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار*
26 ویں آئینی ترمیم سے بنیادی حقوق پامال ہوئے ہیں، اسد منظور بٹ اور مبشر الرحمان*
لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی 26 ترمیم کیخلاف درخواست دائر کر دی ہے، مبشر الرحمان*
آئینی ترمیم کیخلاف سماعت فل کورٹ میں کی جائے، لاہور بار ایسوسی ایشن*
آل پاکستان وکلا کنونشن وکلا تحریک کا نقطہ آغاز ہوگا، مبشر الرحمان*