October 4, 2026

ارشد شریف شہید کو کینیا میں انصاف ملنے پر پہلا قدم، نیشنل پولیس کی جانب سے ارشد شریف پر فائرنگ کا واقعہ Mistaken Identity قرار دینا، جھوٹ کا پلندا قرار، ملوث پولیس

20240704_171815

ارشد شریف شہید کو کینیا میں انصاف ملنے پر پہلا قدم، نیشنل پولیس کی جانب سے ارشد شریف پر فائرنگ کا واقعہ Mistaken Identity قرار دینا، جھوٹ کا پلندا قرار، ملوث پولیس افسران کیخلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے، عدالت نے کہا کہ پٹیشنر نے نقصانات کی تفصیل نہیں دی نہ طلب کیے لیکن فیملی کو 10 ملین ہرجانہ دیا جائے، جسٹس سٹیلا موٹوکو نے ارشد شریف پر فائرنگ کرنے کو غیرقانونی، غیر آئینی اور پولیس کے ضوابط کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔