بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا رات کے وقت تحصیل منچن آباد کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا رات کے وقت تحصیل منچن آباد کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال میں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور ادویات کی دستیابی کا تفصیلی جائزہ
سید محمد عباس شاہ کی مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ، مریضوں سے ملاقات
ڈپٹی کمشنر نے مریضوں سے علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا
ہسپتال کے عملے کی حاضری اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا
متعلقہ افسران کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو ہسپتال کے انتظامی و طبی امور پر تفصیلی بریفنگ
مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور صفائی ستھرائی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ہسپتال میں ادویات کی دستیابی اور سروس ڈیلیوری کے معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، سید محمد عباس شاہ