91

‏مردم شماری کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 15 لاکھ گھرانے ہیں۔

حالیہ بجلی کے بلوں کے بعد ان میں سے 70 فیصد گھرانے ہوں گے جو 200 یونٹ استعمال کرنا شروع کردیں گے۔
یعنی ٹارگٹ گھرانوں کی تعداد 80 لاکھ ہوگی۔
سستا ترین سولر سسٹم بھی 8 لاکھ سے شروع ہوتا ہے۔ آپ سہولت کی خاطر اس کی قیمت 4 لاکھ بھی فرض کرلیں تو مفت سولر پینل کیلئے پنجاب حکومت کو 3200 ارب روپے درکار ہوں گے جو کہ فوج کے دفاعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔
پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ اس رقم کیلئے سٹیٹ بنک کو مزید نوٹ چھاپنے ہوں گے، جس سے مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا۔
دوسری بات یہ کہ سولر سسٹم عام گھرانوں تک پہنچتےپہنچتے شریف خاندان، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کی جیبوں کو گرم کرچکا ہوگا۔
عام پاکستانی کے سر پر مہنگائی کے جوتے برستے رہیں گے، وہ مزید قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جائے گا اور اشرافیہ کی بیرون ملک جائیدادوں میں اضافہ ہوتا جائے گا۔
ن لیگ اور پی پی اسی لئے فوج کی پسندیدہ جماعتیں ہیں کیونکہ ان کی مدد سے مل جل کر مال بنانا آسان ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں