*انسداد دہشت گردی عدالت نے ہی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز سمیت تین رینماوں ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں*
*انسداد دہشت گردی عدالت نے ہی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز سمیت تین رینماوں ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں*
*ملزم جناح ہاؤس حملہ میں پولیس کو مطلوب نہیں ہے۔ڈی ایس پی لیگل جاوید آصف*
*پولیس کی رپورٹ کے بعد ملزموں نے ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کی*
*انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر۔علی گل نے سماعت کی*