November 16, 2026

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 11 ون ایل کی یونین کونسل 71 کی عمارت بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار کسی بھی وقت حادثہ رونما ہو

IMG-20250125-WA0275

اوکاڑہ(جاوید راہی سے) اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 11 ون ایل کی یونین کونسل 71 کی عمارت بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار کسی بھی وقت حادثہ رونما ہو سکتا ہے انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی۔نواہی گاؤں 11 ون ایل کی یونین کونسل 71 کی عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی تمام دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار کسی بھی وقت بلڈنگ گرنے کا خطرہ متعلقہ افسران کو اگاہ بھی کیا گیا لیکن بلڈنگ کی عرصے نو تعمیر نہ ہو سکی دروازے چھتیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار اہلیان کے لوگوں نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ یونین کونسل 71 کی عمارت کو عرص نو تعمیر کیا جائے اور حادثے سے بچایا جا سکے۔