اوکاڑہ(جاوید راہی سے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اوکاڑا راشد ہدایت نے
اوکاڑہ(جاوید راہی سے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اوکاڑا راشد ہدایت نے تھانہ اے ڈویژن اور صدرتھانہ ڈویثرن سائلین کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا کھلی کچہری میں سائلین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری سائلین کی جانب سے اپنے اپنے مسائلِ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کے گوش گزار کیے جن کو سننے کے بعد ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اوکاڑا کا کہنا ہے کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں پولیس فورس بچوں خواتین اور بزرگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائی جاری رہیں گی۔