گوادر ڈپٹی کمشنر ہاؤس میں رات گئے اچانک ایک مشکوک شخص کی داخل ہونے کی کوشش ۔
گوادر ڈپٹی کمشنر ہاؤس میں رات گئے اچانک ایک مشکوک شخص کی داخل ہونے کی کوشش ۔
سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی ہوائی فائرنگ سے گھبرا کر مشکوک شخص مسجد میں داخل ہوگیا ۔
سیکورٹی اہلکاروں کی مسجد کے قریب جانے کی کوشش پر مشکوک شخص نے پہلے فائرنگ اور پھر اسپیکر سے اعلانات کرنا شروع کردیا
میرے قریب کوئی آیا تو خود کو اڑا دونگا ۔مشکوک شخص کا اسپیکر پر مختلف زبانوں میں اعلان.
مزکورہ شخص کے اعلانات کے دوران اُن کے قریبی عزیر نے آکر بتایا کہ یہ پاگل ہے
قریبی عزیز (چچا) اس کو باہر لانے کیلیئے جوں ہی.مسجد میں داخل ہوا تو مشکوک شخص نے چریوں کے وار کرکے اپنے عزیز (چچا) کو قتل کردیا
قاتل اور مقتول دوں کی دکان ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے سامنے واقع ہے..
قاتل کی.شناخت سمیع اللّٰہ جبکہ مقتول کی.شناخت رحمت اللّٰہ کے ناموں سے ہوئی.ہے.
دونوں کا تعلق بلوچستان کا علاقہ قلعہ عبد اللّٰہ سے ہے. (ضیاء اللہ.مندوخیل، ایس ایس پی.گوادر)