71

دلچسپ۔۔!!! “ایک تو یہ ہے کہ ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر ہو گا۔۔ کسی کو اعتراض ہے”۔۔؟؟؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری

دلچسپ۔۔!!!

“ایک تو یہ ہے کہ ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر ہو گا۔۔ کسی کو اعتراض ہے”۔۔؟؟؟
جسٹس طارق محمود جہانگیری

“جی مجھے اعتراض ہے۔۔ میں طارق فضل چوہدری کا وکیل ہوں”۔
وکیل

“کیا آپ نے وکالت نامہ جمع کرایا ہے”۔۔؟؟؟
جسٹس طارق محمود جہانگیری

“میں ایک بات کروں گا۔۔ عدالت چاہے اسے کونسیڈر نہ کرے”۔
وکیل

“چُپ کریں۔۔ جب عدالت نے کہہ دیا تو خاموش ہو جائیں”۔
جسٹس طارق جہانگیری

“میں معذرت چاہتا ہوں”۔
وکیل طارق فضل چوہدری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں