October 4, 2026

‏شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع_*

20240704_171815

‏شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، جیل ذرائع_*

*شاہ محمود قریشی کو سخت سیکورٹی میں الصبح منتقل کیا گیا، جیل ذرائع_*

*شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا جائے گا*