October 4, 2026

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں دھاندلی کے کیس کی سماعت۔۔!!!

20240704_171815

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں دھاندلی کے کیس کی سماعت۔۔!!!

“ٹریبیونل کے پاس شوکاز نوٹس جاری کر کے ممبرشپ معطل کرنے کا بھی اختیار ہے۔۔
اگر التواء ہو گا تو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔ یہ بنیادی اصول ہے۔۔ کیا کسی کو اس پر اعتراض ہے”۔۔؟؟؟
جسٹس طارق جہانگیری

‏عدالت نے 3چیزیں طے کر دیں۔۔
1_ روزانہ کی بنیاد پر الیکشن ٹریبونل کی سماعت ہوگی۔۔
2_ 180 دن کے اندر اندر ان کیسز کا فیصلہ کرنا ہے۔۔
3_ تمام امیدواروں کو بیان حلفی جمع کروانے پڑیں۔۔