حکومت خود واپڈا ملازمین کو اووربلنگ کاٹارگٹ دیتی ہے تاکہ آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز ادا کیے جا سکیں
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کی بجائےدس سال کےلیے نئے معاہدے کیے جا رہے ہیں
کراچی کول پلانٹ قطر میں بیٹھی ایک شخصیت کا ہے
ساہیوال کول پلانٹ بھی حکومت میں بیٹھے لوگوں کا ہے!