76

*بورےوالا. نواحی گاؤں 42 کے بی میں گھریلو مسائل کا شکار شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی.*

*بورےوالا. نواحی گاؤں 42 کے بی میں گھریلو مسائل کا شکار شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی.*

*متوفی سراج لنگڑیال مبینہ طور پر اپنے گھریلو مسائل کے سبب شدید ڈپریشن کا شکار تھا جس پر اس نے زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا.*

*ذرائع کے مطابق سراج لنگڑیال کی بیوی نے گھریلو تنازعات کے سبب اس سے خلع لے لیا تھا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی ہی جان لے لی.*

*متوفی نے خود ہی موت کو گلے لگایا یا کسی نے اس کو موت لے گھاٹ اتارا اس سلسلہ میں تھانہ فتح شاہ مصروف تفتیش ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکشی بتائی جاتی ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں