*دلچسپ: جسٹس محسن اخترکیانی نے کم عمر بچے کی حوالگی کیلئے والدین کے تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت میں بچے کو اپنے ساتھ کرسی لگوا کر بٹھا لیا اور کہا کہ اپنے ساتھ اس لیے بٹھایا ہے کہ یہ بچہ خود جج بن کر فیصلہ
*دلچسپ: جسٹس محسن اخترکیانی نے کم عمر بچے کی حوالگی کیلئے والدین کے تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت میں بچے کو اپنے ساتھ کرسی لگوا کر بٹھا لیا اور کہا کہ اپنے ساتھ اس لیے بٹھایا ہے کہ یہ بچہ خود جج بن کر فیصلہ کرے کہ ماں باپ میں سے کس کے ساتھ رہنا ہے، ایسے کیسز میں ماں باپ کو عدالتوں میں نہیں آنا چاہیے، فیصلہ آسان ہے لیکن کسی کے اندرمحبت نہیں ڈال سکتے*