November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز سکھر کا سول ہسپتال، جہاں علاج معالجے کے لیے روزانہ سیکڑوں مریض آتے ہیں، اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے۔ سہولیات کا فقدان، ضروری دوائیوں کی عدم دستیابی، اور خراب مشینری نے

20250123_192125

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
سکھر کا سول ہسپتال، جہاں علاج معالجے کے لیے روزانہ سیکڑوں مریض آتے ہیں، اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے۔ سہولیات کا فقدان، ضروری دوائیوں کی عدم دستیابی، اور خراب مشینری نے مریضوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے اسٹیپ فاؤنڈیشن کے چیئرپرسن میڈم شائستہ کھوسو اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی تحریک شروع کردی گئ
اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ نے کھوسو نے کہا کے اسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، جو مریضوں کے لیے اذیت کا باعث بن رہا ہے۔