ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ڈی پی او کامران اصغر نے ہارون آباد سرکل میں کھلی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ڈی پی او کامران اصغر نے ہارون آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا ،ترجمان پولیس اس موقع پر ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا بھی موجود تھے ،ترجمان پولیس ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ،ترجمان پولیس حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ڈی پی او انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے،ڈی پی او عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی اوترجمان پولیس بہاولنگر