November 16, 2026

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس

20250121_201956

بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے 4اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مزید کارروائیوں کےدوران6 منشیات فروش گرفتار، 2کلو 950گرام چرس اور 73 لیٹر شراب برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او

ترجمان پولیس