November 16, 2026

‏حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا معاملہ

20250121_201956

‏حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا معاملہ

دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اگلا اجلاس 28 جنوری کو ہو گا۔ ذرائع
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کی بریفنگ

پی ٹی آئئ مطالبات کا تفصیلی جائزہ،ذرائع

حکومتی کمیٹی کا کل ساڑھے چار بجے دوبارہ اجلاس ہو گا،ذرائع

حکومتی کمیٹی کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر بریفنگ،ذرائع

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی اجلاس میں مخالفت،ذرائع

اسپیکر قومی اسمبلی 28 جنوری کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کریں گے،ذرائع

حکومتی کمیٹی پی ٹی آئئ کو تحریری جواب دے گی، ذرائع