پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اس معاملے پر اجلاس کیسے ہوا؟ جسٹس منصور علی شاہ
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اس معاملے پر اجلاس کیسے ہوا؟ جسٹس منصور علی شاہ
کیا کمیٹی نے خود اجلاس بلایا یا آپ نے درخواست کی؟ جسٹس منصور
ہم نے کمیٹی کو نوٹ لکھا تھا، رجسٹرار
جب جوڈیشل آرڈر موجود تھا تو نوٹ کیوں لکھاگیا؟ جسٹس منصور
ہمارا آرڈر بہت واضح تھا کہ کیس کس بنچ میں لگنا ہے، جسٹس منصورعلی شاہ
ہمیں وہ نوٹ دکھائیں جو آپ نے کمیٹی کو بھیجا، عدالت
رجسٹرار نے کمیٹی کو بھیجا گیا نوٹ پیش کردیا
رجسٹرار آفس کو نوٹ رجسٹرار کے موقف سے متضاد نکلا
اس نوٹ میں غلطی کا ادراک تو نہیں کیا گیا، جسٹس منصور
اس میں آپ لکھ رہے ہیں 16 جنوری کو ایک آرڈر جاری ہوا ہے، جسٹس منصور
آپ اس آرڈر کی بنیاد پر نیا بنچ بنانے کا کہہ رہے ہیں، جسٹس منصور
آرڈر میں تو ہم نے بتایا تھا کس بنچ میں لگنا ہے؟ جسٹس منصور