November 17, 2026
20250121_075003

: ‏بریکنگ نیوز:*

*سپریم کورٹ نے ججز کمیٹی کے بنچ سے زیرِسماعت کیس منتقل کرنے کے نکتے پر معاونت طلب کر لی، سینئر وکیل منیر اے ملک اور حامد خان عدالتی معاون مقرر، اٹارنی جنرل سمیت دیگر وکلا کو کل طلب کر لیا گیا *‏پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا و دیگر وکلاء کو عدالتی حکم کے باوجود جیل داخلے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس ,جسٹس سردار اعجازاسحاق خان کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور جیل حکام کو نوٹس جاری، 24 جنوری تک جواب طلب*