November 17, 2026

سپریم کورٹ / بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی کا چیف جسٹس آفریدی کو خط۔ذرائع

20250121_075003

سپریم کورٹ / بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ

جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی کا چیف جسٹس آفریدی کو خط۔ذرائع

جسٹس امین الدین خان کو بھی تینوں ججز ہی جانب سے خط لکھ گیا۔ذرائع

خط میں بینچ اختیارات سے متعلق کیس کا ذکر کیا گیا۔ذرائع

جسٹس عقیل عباسی کو 16 جنوری کو بینچ میں شامل کیا گیا۔خط ذرائع
خط میں کہا گیا جسٹس عقیل عباسی سندھ ہائیکورٹ میں کیس سن چکے ہیں۔ذرائع

20 جنوری کو کیس سماعت کیلئے فکس نہ ہونے کی خط می۔ شکایت کی گئی ذرائع

خط کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی 17 جنوری اجلاس کا ذکر کیا گیا۔ذرائع

جسٹس منصور نےکمیٹی کو آگاہ کیاا ان کا نقطہ نظر ریکارڈ پر موجود ہے۔ذرائع

*جسٹس منصور علی شاہ نے کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کیا۔ذرائع*

جسٹس منصور علی شاہ نے ان کے آرڈر پر عمل کیا۔ذرائع

جسٹس منصور نے کہا انھین کمیٹی میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہے،ذرائع

کمیٹی کو پہلے والا بینچ تشکیل دیکر 20 جنوری کو سماعت فکس کر سکتی تھی۔خط ذرائع

جسٹس منصور خط میں کہا کیس فکس نہ جوڈیشل آرڈر کو نہ ماننے کے مترادف ہے۔ذرائع

جوڈیشل آرڈر نہ مان کر نہ صرف قانون سے انحراف کیا گیا۔ذرائع
جسٹس منصور نے معاملہ کو
توہین عدالت قرار دیا۔ذرائع