*وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی ملاقات*
*وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی ملاقات*
*وزیر تعلیم نے وزیر اعلٰی کو “ایس بی کے ” کے تحت اساتذہ کی بھرتی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا-/*
*”ایس بی کے” کے تحت بھرتی کا عمل آخری مراحل میں ہے ، وزیر تعلیم کی وزیر اعلٰی کو آگاہی-*
*بھرتی 2019 کی پالیسی کے تحت میرٹ پر یقینی بنائی جا رہی ہے ، وزیر تعلیم بلوچستان*
*آئندہ ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں پراسس مکمل کرلیا جائے گا، وزیر تعلیم کی وزیر اعلٰی کو آگاہی*
*تمام بھرتی میرٹ پر کی جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ایک بار پھر وزیر تعلیم کو ہدایت-*
*حق دار کو اس کا حق ملنا چاہیے، وزیر اعلٰی بلوچستان کی تاکید-*
*بھرتی کا عمل جلد مکمل کرکے اساتذہ کی کمی دور کی جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی*
*تمام تعلیمی ادارے فعال دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی*