November 17, 2026

‏عادل بازئی کیس میں سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جس حلف نامے کے بنیاد پہ عادل بازئی کو ن لیگ کا رکن کہا تھا

20250116_210036

‏عادل بازئی کیس میں سپریم کورٹ نے تسلیم کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جس حلف نامے کے بنیاد پہ عادل بازئی کو ن لیگ کا رکن کہا تھا وہ حلف نامہ عادل بازئی کا دیا ہوا وہ معتبر نہیں اور الیکشن کمیشن نے بغیرجانچ پڑتال اسے تسلیم کیا یہ حلف نامہ نواز شریف نے دیا تھا،نواز شریف پر نااہلی کا یہ سیدھا کیس ہے اور سپریم کورٹ نے متعلقہ عدالت کو اس میں جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔*
*‏جھوٹے بیان حلفی پر عادل بازئی کے خلاف سول مجسٹریٹ کے سامنے چلنے والے مقدمے کو جلد نمٹانے کا حکم، جسٹس منصور علی شاہ کے تین رکنی بنچ نے شریف برادران پر نئی تلوار لٹکا دی!*
[1/20, 18:12] Hanif Shahid Sahiwal: *‏الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کی حمایت کی اور اپنی بنیادی ذمہ داری سے انحراف کیا اور بددیانتی کی،مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد ہوتا تو الیکشن کمیشن عادل بازئی کو ڈی سیٹ نا کرتا،جسٹس عائشہ ملک*
[*‏عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے میں شہباز شریف کی طرف سے جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے کے معاملے پر تحقیقات ہونی چاہیے ۔*

*ملک کا وزیراعظم کیسے ایک جھوٹا حلف نامہ جمع کروایا جا سکتا ہے؟*
[*وزیراعظم شہباز شریف کے سر پر ایک نئی تلوار لٹک گئی، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کے بیانِ حلفی سے متعلق کیس پر سول کورٹ کو جلد از جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی. عادل بازئی نے اُس وقت کے مسلم لیگ ن کے صدر و وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے اُن کا جعلی بیانِ حلفی جمع کروایا گیا کہ اُنہوں نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی، اور بعدازاں اُنہیں ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا*