جھنگ۔عرفان بشیر سیالوی کی رپورٹ۔ المصطفے فاؤنڈیشن جھنگ کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ احمد آباد میں عرفان بشیر سیالوی کوارڈنیئٹر تحصیل اٹھارہ ہزاری کی زیرنگرانی۔اور حافظ منظر الحافظ
جھنگ۔عرفان بشیر سیالوی کی رپورٹ۔
المصطفے فاؤنڈیشن جھنگ کے زیرانتظام ایک روزہ فری میڈیکل الٹراساؤنڈ کیمپ احمد آباد میں عرفان بشیر سیالوی کوارڈنیئٹر تحصیل اٹھارہ ہزاری کی زیرنگرانی۔اور حافظ منظر الحافظ کمیشن شاپ والے کی میزبانی میں لگایا گیا۔جبکہ مہمان خصوصی حاجی عبید اللہ۔مہر سرفراز۔منیر جٹ۔ملک اکرم۔ملک زاہد الرحمان تھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت فائق میڈیکل کمپلیکس فیصل آباد کی ٹیم ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم آمنہ اور میڈم نتھلین نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔چیرمین خالد حسین شہزاد۔محمد علی مصطفائی۔ابرار ضیاء۔فیصل یعقوب اور شعبہ خواتین کی صدر میڈم کرن چوھدری نے کیمپ کا وزٹ کیا۔عرفان بشیر سیالوی نے اس موقع پر کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن نے ہر موقع پر خدمت کی ھے۔سیلاب ھو یآ کؤئی اور مشکل المصطفے رضاکار بروقت پنچے ھیں۔سنہوں نے فیصل آباد سے خصوصی طور پر اتنے سخت موسم میں تشریف لانے پر تمام احباب محبت کا شکریہ ادا کیا