November 16, 2026

بہاولنگر: سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی، 4 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ،

20250116_210036

بہاولنگر: سٹی بی ڈویژن چشتیاں پولیس کی کاروائی، 4 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ،

بہاولنگر: ڈکیتی و راہزنی کی مختلف وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزمان راہزنی، مویشی چوری جیسی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے 14 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ جس میں موٹر سائیکلز, مال مویشی، موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان سے وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر