ہارون آباد ۔۔۔۔۔رانا اظہار، رانا ابرار اور رانا وقار یونس کی والدہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے، مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم فراز جٹ
ہارون آباد ۔۔۔۔۔رانا اظہار، رانا ابرار اور رانا وقار یونس کی والدہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے، مرحومہ کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم فراز جٹ اسد چوہدری نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے