*اہم اعلان* *کراچی کی تمام اسکول اور مدرسہ انتظامیہ کو ہدایات دی جاتی ہے کہ بچوں کو والدین یا گاڑی والے کے علاوہ کسی تیسرے شخص کے حوالے نہ کریں*
*اہم اعلان*
*کراچی کی تمام اسکول اور مدرسہ انتظامیہ کو ہدایات دی جاتی ہے کہ بچوں کو والدین یا گاڑی والے کے علاوہ کسی تیسرے شخص کے حوالے نہ کریں*
*والدین سے گزارش ہے چھوٹے بچوں کو اسکول اور مدرسہ اکیلے نہ بھیجیں اور احتیاط کریں*
*اس میسج کو تمام اسکول گروپ اور دیگر تمام پرائیویٹ گروپ میں لازمی شیئر کردیں*