November 16, 2026

*🚨‏انسداد دہشت گردی عدالت،* بانی پی ٹی کی بہنوں کے خلاف پانچ اکتوبر اور نو مئی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت

20250116_210036

*🚨‏انسداد دہشت گردی عدالت،*

بانی پی ٹی کی بہنوں کے خلاف پانچ اکتوبر اور نو مئی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت پر سماعت
علیمہ خان اور عظمی خان اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش
جناح ہاؤس کیس میں تفتیش تاحال مکمل نہیں ہے، پراسیکیوشن
ہم لوگ 22 ماہ سے عدالت میں پیش ہو رہے ہیں، علیمہ خان
اسلام آباد سے صبح صبح عدالت میں پیش ہونے کے لیے آتے ہیں، علیمہ خان
آپ کیس میں بحث کریں میں آج ہی فیصلہ کر کے جاؤں گا، عدالت
ریکارڈ آیا ہے کہ نہیں آیا یہ آپکا مسئلہ ہے میں اسکو آج ہر حال میں سن کر فیصلہ کروں گا، عدالت
ہمیں 10 منٹ دیں، تیاری کر کے دلائل مکمل کر لیتے ہیں، وکیل علیمہ خان
عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کے وکیل کو دلائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا