بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں 11 سالہ بچے کے ساتھہ مبینہ بدفعلی کا معاملہ،
بہاولنگر : تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں 11 سالہ بچے کے ساتھہ مبینہ بدفعلی کا معاملہ،
بہاولنگر : ڈی پی او بہاولنگر کامران اصغر کا نوٹس ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : وقوعہ کا مقدمہ درج ،پولیس نے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا،ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او
بہاولنگر : متاٽرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر