November 16, 2026

میں نے جنگ بندی کی اپناوعدہ پورہ کردیا نومتحب صدر ٹرمپ کا اعلان۔ ‏ مسجد اقصیٰ میں جنگ بندی کے بعد خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔

20250116_210036

میں نے جنگ بندی کی اپناوعدہ پورہ کردیا نومتحب صدر ٹرمپ کا اعلان۔
‏ مسجد اقصیٰ میں جنگ بندی کے بعد خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔

حماس اسرائیل میں غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا

پہلے مرحلے میں 33 اسرائیلی قیدی رہا ہوں گے

بدلے میں اسرائیل غزہ کے 1000 قیدی رہا کرے گا

19 سال سے کم عمر تمام فلسطینی قیدی اسرائیل رہا کرنے کا پابند ہوگا

اسرائیل غزہ سے فوجیں مکمل نکالنے اور حملے بند کرنے کا پابند ہوگا

غزہ میں لوگوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت ہوگی

غزہ میں یومیہ 600 امدادی سامان کے ٹرک آنے کی اجازت ہوگی

غزہ کے تمام ہسپتالوں کی تعمیر نو کی جائے گی

غزہ کی تعمیر نو کی اجازت ہوگی

جنگ بندی کا پہلا مرحلہ 6 ہفتوں پر محیط ہوگا

پھر اگلے دو مرحلوں میں مزید اسرائیل کے 66 قیدی اور باقی فلسطینی قیدی رہا ہوں گے