November 17, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ* جناح ہاؤس حملہ کیس کے نامزد ملزم کی پی این آئی ایل لسٹ نام نکلوانے کی درخواست عدالت نے آفس اعتراض برقرار رکھتے ہوئے تین دن کی مہلت دیدی

20250116_210036

*‏لاہور ہائیکورٹ*

جناح ہاؤس حملہ کیس کے نامزد ملزم کی پی این آئی ایل لسٹ نام نکلوانے کی درخواست
عدالت نے آفس اعتراض برقرار رکھتے ہوئے تین دن کی مہلت دیدی
اگر درخواست گزار تین دن میں اعتراض دور کردے تو سماعت کیلئے کیس فکس کیا جائے عدالت
جناح ہاؤس حملہ کیس تھانہ سرور روڈ میں نامزد ملزم ہے، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان
درخواست گزار ریڈریسل کمیٹی میں نہیں گئے، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان
متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے پر درخواست ناقابل سماعت ہے، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فرخ خان
درخواست کے ساتھ پی این ایل آئی لسٹ کی کاپی ساتھ نہیں لگائی، آفس اعتراض
محکمہ داخلہ کی ریڈریسل کمیٹی سے رجوع نہیں کیا، آفس اعتراض
جسٹس فاروق حیدر نے لاہور سے پی ٹی آئی کارکن سلیم احمد کی درخواست پر سماعت کی
حکومت نے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال رکھا ہے موقف
کاروبار اور حج عمرہ کیلئے بیرون ملک جانا ہے، موقف
سیاسی بنیادوں پر مقدمات میں ملوث کرکے نام پی سی ایل میں ڈال دیا گیا موقف
عدالت نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے استدعا