*محکمہ صحت حکومت بلوچستان کا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سمیت دہری تنخواہیں لینے والے 36 میڈیکل آفیسران، 29 لیڈی میڈیکل آفیسران اور 9 ڈینٹل سرجن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند*
*محکمہ صحت حکومت بلوچستان کا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین سمیت دہری تنخواہیں لینے والے 36 میڈیکل آفیسران، 29 لیڈی میڈیکل آفیسران اور 9 ڈینٹل سرجن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند*
محکمہ صحت نے بدعنوانی کے ثبوتوں کے ساتھ ڈاکٹروں کی فہرست جاری کر دی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
مالی بدعنوانی میں ملوث ڈاکٹروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
بدعنوان عناصر کو سزا دی جائے گی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
بین الاقوامی اداروں سے کنٹریکٹ ڈاکٹروں کی تفصیلات طلب کی جا رہی ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
یو این اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات اہلکاروں کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہیں، صوبائی وزیر صحت
جن اہلکاروں کا دورانیہ ختم ہو چکا ہے انہیں پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی جائے گی، بخت محمد کاکڑ
محکمہ صحت میں اب کوئی خلاف ضابطہ معاملات نہیں چلیں گے، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
کالی بھیڑوں کی وجہ سے عظیم پیشے پر سوال اٹھ رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
اسپتالوں کی بندش غریب مریضوں کے لیے ناقابل برداشت ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
غریب مریضوں کی حالت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
مالی بدعنوانی میں ملوث ڈاکٹروں کی فہرست مفاد پرستی کا واضح ثبوت ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
حکومت بلوچستان عوام کو صحت کی سہولتوں سے محروم کرنے والوں کو بے نقاب کرے گی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
تمام بین الاقوامی اداروں کو کنٹریکٹ ڈاکٹروں کی تفصیلات فراہم کرنے کا کہا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
بلیک میلنگ اور غیر قانونی تسلط حکومت کے لیے ناقابل قبول ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
چند گمراہ عناصر نے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
صحت کے شعبے میں بدعنوانی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
حکومت عوام کو بہترین صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
غریب مریضوں کے لیے اسپتالوں کی بندش ناقابل معافی جرم ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند