*تنخواہ ایک معاوضہ ہے کوئی احسان نہیں کسی کو بھی ملازم کی مرضی کے بغیر یکطرفہ طور پر تنخواہ کاٹنے کا اختیار نہیں*
*تنخواہ ایک معاوضہ ہے کوئی احسان نہیں کسی کو بھی ملازم کی مرضی کے بغیر یکطرفہ طور پر تنخواہ کاٹنے کا اختیار نہیں*
*وزیر اعلٰی بجائے ملازم کا کھال اتارنے کے اپنے اور اپنے وزراء کے اربوں روپے کے فنڈز سے کیوں یتیموں کیلئے کوئی کٹوتی نہیں کرتا واضع رہے کہ اس سے قبل بھی ہائیکورٹ ملازمین کی مرضی کے بغیر زلزلہ فنڈ کٹوتی اس بنیاد پر کالعدم قرار دے چکی ہے۔ ملازمین تنظیموں نے وزیر اعلی کے بیان کو مسترد کردیا*