November 16, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے بودر فارم تھانہ کے حدود میں کچے شراب اور منشيات کا عزاب بڑ

IMG-20250115-WA0254

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
کے مطابق ضلع عمرکوٹ کے بودر فارم تھانہ کے حدود میں کچے شراب اور منشيات کا عازاب بڑ گیا ہے بودر فارم تھانہ کے حدودِ کے مختلف گاوں میں کچہ شراب سرےعام چلنے لگا پوليس کاروائی کی زیرو ان کوئی پوچھنے روکنے والا نہیں وہاں کی پولیس بیوس نظر آتی نظر آرہی ہے کس کے سیاسی اشرواد سے کام چل رہا ہے جو رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے بودر فارم ڈگو فارم چيما فارم وليداد پلی اور دیگر علائقہ جات میں کچہ شراب سفينا عاداب رائل کنگ اور ماوه گٽکا سريعام نئی نسل تباہ کر ہا ہے بودر فارم پوليس کو بار بار انفارم کرنے اور نشاندگی کے باوجود کاروائی نهیں نہیں ہوسکی ايس ايڇ او بودر فارم پولیس شراب اور منشيات فروشن کی سرپرست بنی ہوئی نظر آرہی ہے رہائشی کچے شراب کے عام ہونے کی وجہ سے بڑی تکلیف میں وہاں کی عوام نے ايس ايس پی عمرکوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ و اپيل کی ہے