میلسی (بیو رو چیف )میلسی شہر سرکلر روڈ،تحصیل بازار،تھانہ بازار، گلی مائی والی مسجد، ہائی سکول والی گلی،کالونی چوک،مترو روڈ،قائد اعظم روڈ اور گرد و نواح میں مضر صحت اور کیمیکل سے تیار شدہ مصنوعی دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر شہر و گرد و نواح میں میں وسیع پیمانے پر تیار ہونے وا لا مصنو عی دودھ کی سپلائی میلسی شہر کی مختلف دوکانوں اور شادی ہال میں کی جانے لگی،تفصیل کے مطابق میلسی شہر سرکلر روڈ،تحصیل بازار،تھانہ بازار، گلی مائی والی مسجد، ہائی سکول والی گلی،کالونی چوک،مترو روڈ،قائد اعظم روڈ اور گرد و نواح میں کیمیکل سے تیار شدہ مسنوعی دودھ کی فروخت سر عام جاری مضرصحت اور جان لیوا کیمیکل سے تیار ہونے دودھ سے کھویا اور پمیر تیار کیا جاتا ہے جس کے استعمال سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں
104









