November 16, 2026

المناک ایکسیڈنٹ ۔۔۔۔۔۔انتقال پرملال عمرکوٹ: عمرکوٹ کے نزدیک عمرکوٹ -سامارو روڈ پر واقع سونپور اسٹاپ پر کلٹس کار اور مزدا کے درمیان زوردار ٹکر ۔ کار میں سوار 05 افراد ہلاک اور ایک زخمی ۔

IMG-20250115-WA0008

المناک ایکسیڈنٹ ۔۔۔۔۔۔انتقال پرملال
عمرکوٹ: عمرکوٹ کے نزدیک عمرکوٹ -سامارو روڈ پر واقع سونپور اسٹاپ پر کلٹس کار اور مزدا کے درمیان زوردار ٹکر ۔ کار میں سوار 05 افراد ہلاک اور ایک زخمی ۔

رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی
عہدہ : بیوروچیف۔

تفصیلات:
عمرکوٹ: اطلاع کے مطابق عمرکوٹ – سامارو روڈ پر واقع سونپور اسٹاپ
پر کلٹس کار اور مزدا کی آمنے سامنے زوردار ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد ہلاک ، جس میں دو مصوم بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں اور ایک بچہ زخمی ۔
04 ہلاک شدگان کا تعلق مالہی برادری سے بتایا جا رہا ہے ، جبکہ ایک کا تعلق اوڈ برادری سے ہے ۔
ہلاک شدگان کے لاش DHQ منتقل ، جبکہ زخمی بچے کو فرسٹ ایڈ کے بعد مزید علاج کے لیے حیدرآباد کے لیئے ریفر کر دیا گیا ہے ۔

ہلاک شدگان کے نام :

پرشوتم ولد ہرچ د اوڈ
کیلاش ولد مگھارام مالہی
جنتا زوجہ سرون کمار مالہی
دو کمسن معصوم بچے۔