* کمزور تفتیش کے نتائیج* واہ کینٹ خودکش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کیخلاف اپیل منظور کر لی گئی
* کمزور تفتیش کے نتائیج*
واہ کینٹ خودکش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کیخلاف اپیل منظور کر لی گئی
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ناقص تفتیش پر مجرم حمید اللہ کی رہائی کا فیصلہ دیا گیا
کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،سپریم کورٹ
تفتیش درست نہیں ہوتی پھر الزام عدالت پر لگا دیا جاتا ہے،جسٹس اطہر من اللہ
واہ کینٹ واقعہ میں حمید اللہ پر غلط الزام لگایا گیا،وکیل مجرم
حمید اللہ کو فاٹا سے گرفتار کرنے کا بتایا گیا جبکہ واقعہ کی ایف آئی آر 20 منٹ بعد دائر ہوئی،وکیل مجرم
کیسے ممکن ہے کہ واہ کینٹ واقعہ ہو اور ملزم کو 20 منٹ میں فاٹا سے گرفتار کر لیا جائے،وکیل مجرم
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے واہ کینٹ خودکش حملہ کیس کے مجرم حمید اللہ کی سزائے موت کا فیصلہ دیا تھا
2008 میں واہ کینٹ خودکش حملے میں ملوث مجرم حمید اللہ کو گرفتار کیا گیا تھا