November 16, 2026

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا، اس مقدمے میں ملزم عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کا الزام تھا

20250114_081319

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 2009 میں چاکیواڑہ تھانے میں درج مقدمے کا فیصلہ سنایا، اس مقدمے میں ملزم عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کا الزام تھا۔ جیو نیوز کے مطابق وکیل صفائی نے کہا کہ عزیر بلوچ کو گرفتار ملزمان کے بیان کی روشنی میں مقدمے میں شامل کیا تھا، مقدمے میں گرفتار دیگر ملزمان پہلے ہی مقدمے سے بری ہوچکے ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم *حاجی* عزیر بلوچ کو مقدمے سے بری کردیا۔