96

میلسی بیو رو چیف میلسی اور گرد و نواح میں چور اور ڈاکو سر گرم،پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام،میلسی پلی سناراں والی چور رات کی تاریکی میں گھر سے 3تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے فرار ہو گئے تفصیل کے مطابق گذشتی رات نامعلوم چور پلی سناراں

میلسی بیو رو چیف میلسی اور گرد و نواح میں چور اور ڈاکو سر گرم،پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام،میلسی پلی سناراں والی چور رات کی تاریکی میں گھر سے 3تولے سونا اور ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے فرار ہو گئے تفصیل کے مطابق گذشتی رات نامعلوم چور پلی سناراں والی کے رہاٗشی ٹھیکدار عبدالستار کے رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں گھس گئے اور گھر سے3تولے سونا اورڈیڑھ لاکھ روپے نقدی چوری کر کے فرار ہو گئے شہریوں کا کہنا تھا کہ میلسی شہر میں چور اور ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں پولیس ان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو چکی ہے آئے روز چوری اور ڈکیتی کی واردات ہونا پولیس کی ناکامی کا ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں