*خضدار* *دعافاؤنڈیشن® کےچیئرمین احمد حسنی نے انتہائ غریب معذور دیہاڑی دار کم عمرلڑکے کو(جسکے پیر میں گول سخت والا راڈ ڈالاگیاہے) علاج کے لیۓکیش رقم اور بیساکھیاں مہیا کردی*
*خضدار*
*دعافاؤنڈیشن® کےچیئرمین احمد حسنی نے انتہائ غریب معذور دیہاڑی دار کم عمرلڑکے کو(جسکے پیر میں گول سخت والا راڈ ڈالاگیاہے) علاج کے لیۓکیش رقم اور بیساکھیاں مہیا کردی*
*چند روز قبل معذور بھائ کے راڈ نکلوانے میں مدد کی اپیل کی گی تھی اس کم عمر بھائ کا خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس سے اس کا پاؤں ٹوٹ گیا تھا اور ڈاکٹرز نے پیر میں راڈ ڈال دیے تھے جسے اپریشن کے لیے مذید رقم کی ضرورت ہے دعافاؤنڈیشن® کی اپیل پر مخیر حضرات نے رضاۓ الہی کے لیۓ بھائ کی مدد کے لیۓ مالی تعاون کیا جسے دعافاؤنڈیشن® کے چیئرمین احمد حسنی نے اسکے گھر جاکر کیش رقم اور بیساکھیاں فراہم کردی*
*معذور بھائ نے احمد حسنی اور تعاون کرنے والے بھائیوں کا شکریہ ادا کیا*
*یاد رہے دعافاؤنڈیشن® ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے اور ہر کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے فلاحی کاموں کی وجہ سے جن میں مساجد و مدارس میں قرآن پاک کی تقسیم، معذوروں کو ویل چیئر کی فراہمی ، غریب غرباء کی مدد، ضرورت مند مریضوں کو خون کے عطیات و کینسر کے مریضوں کے علاج میں مدد شامل ہے*
*دعافاؤنڈیشن®اپنے تمام تعاون کرنے والے بھائ و بہنوں کا شکریہ ادا کرتی ہے جو اپنی شناخت صیغہ راز میں رکھ کر محض رضاۓ الہی کے لیۓ غریبوں کی مدد کرتے ہیں اور اس فلاحی ادارے پر بھروسہ کرتے ہیں*
*شکریہ جزاک اللہ*