November 16, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار انتخابات 2025 :ریاض محمود باجوہ ایڈووکیٹ 107 ووٹ حاصل کر کے صدر بار ایسوسی ایشن منتخب۔:مد مقابل امیدوار صدر آصف حسین جاہ ایڈووکیٹ نے صرف 84 ووٹ حاصل کئے

20250109_161604

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار انتخابات 2025
:ریاض محمود باجوہ ایڈووکیٹ 107 ووٹ حاصل کر کے صدر بار ایسوسی ایشن منتخب۔:مد مقابل امیدوار صدر آصف حسین جاہ ایڈووکیٹ نے صرف 84 ووٹ حاصل کئے
حافظ عبدالرحیم ایڈووکیٹ 113 ووٹ حاصل کر کے جنرل سیکرٹری منتخب
مد مقابل امیدوار جنرل سیکرٹری منصور نیازی ایڈووکیٹ نے صرف 77 ووٹ حاصل کئے.