November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ( ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب نے شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف اپریشن صفائی ستھرائی اور

IMG-20250111-WA0160

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ( ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حافظ محمد عمر طیب نے شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف اپریشن صفائی ستھرائی اور بارش کے دوران شہر کے نشیبی علاقوں کو کلیئر کرنے کے حوالے سے میونسپل کمیٹی کے عملہ کو ہدایات جاری کیں، انہوں نے انکروچمنٹ ٹیموں اور عملہ صفائی کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے مختلف بازاروں میں تجاوزات کے خاتمہ کے سلسلہ میں کوئی رعایت نہ برتی جائے اور شہر کے نشیبی علاقوں میں بارشی پانی ہرگز اکٹھا نہ ہونے دیا جائے۔