ہارون آباد۔بہاولنگر(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) بہاولنگر میں ٹریفک حادثے میں فوجی چوک ہارون آباد کا ایک نوجوانوں جانبحق ہو گیا جبکہ ساتھی زخمی ہے تفصیلات کے مطابق ٹبہ نورپورہ فوجی چوک ہارون آباد کا رہائشی ملک سیف الرحمن اپنے کسی کام کے سلسلہ میں ہارون آباد سے بہاولنگر جارہاتھاکہ ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر جانبحق ہو گیا اور اسکا ساتھی ملک عتیق الرحمن شدید زخمی ہو گیا حادثہ سرور بودلہ چوک میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی میت گھر پہنچے پر گھر میں کہرام مچ گیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]