*انسداد دہشت گردی عدالت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکن کیخلاف شیر پاو پل جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مقدمے پر سماعت*
*انسداد دہشت گردی عدالت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکن کیخلاف شیر پاو پل جلاؤ گھیراؤ کیخلاف مقدمے پر سماعت*
*آج پراسکیوشن کے گواہ پیش نہیں ہوئے،عدالت نے مزید سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی*
*آئندہ سماعت پر پراسکیوشن کے گواہوں بیان ریکارڈ کرانے کیلیے طلب کر لیا*
*مجموعی طور پر مقدمہ میں اب تک 19 گواہوں کے بیان ریکارڈ ہو چکے ہیں*
*انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی*
*شاہ محمود قریشی سمیت دیگر زیر حراست رہنماؤں کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی*
*ضمانت پر رہائی پانے والی صنم جاوید ٫ عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے*
*شاہ محمود قریشی ، عمر سرفراز چیمہ ڈاکٹر یاسمین راشد ٫اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے*
*تھانہ سرور روڑ میں شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج ہے*
*مقدمہ میں ملزموں پر بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کا الزام ہیں*