November 16, 2026

*‏اسپیکر ایاز صادق کا اہم بیان آگیا* ۔

20250109_161604

*‏اسپیکر ایاز صادق کا اہم بیان آگیا* ۔

*تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات حکومت نے کرانی ہے، میری ذمہ داری نہیں، مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپوزیشن یا حکومت میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا* ، *اسپیکر ایاز صادق*