*سرگودھا میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق 11 زخمی*
*سرگودھا میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق 11 زخمی*
سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کی حدود میں عدالت پیشی سے واپسی پر مخالفین نے کار پر فائرنگ کردی 4 افراد جابحق 11 راہگیر زخمی ہوگئے۔
چک 54 شمالی کے دو گروپوں میں پرانی دشمنی تھی,آج عدالت پیشی سے واپسی پر ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر عزیز بھٹی ٹاون کے قریب فائرنگ کردی
جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چار افراد جابحق اور 11 راہ گیر بھی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہیں .
جابحق افراد کی شناخت 50سالہ محمد شفی،40سالہ فضل الرحمن،،54سالہ ظہر عباس،29 سالہ عبدالستار کے نام سے ہوئی
زخمیوں میں 15سالہ حیدر،42سالہ شہباز،50سالہ ظفر شاہ،28سالہ فیضان علی،45سالہ شاہد،35سالہ جاوید،20سالہ محمد عثمان،50سالہ محمد جلیل،53سالہ محمد رمضان،55سالہ اعظم،50سالہ محمد اکرم شامل ہیں۔