62

*چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سینئر رکن ملک رضوان احمد اور انکے بھائی کے اغواء کی مذمت*

*چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سینئر رکن ملک رضوان احمد اور انکے بھائی کے اغواء کی مذمت*

ہمارے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سینئر رکن ملک رضوان احمد اور ان کے بھائی نعمان احمد کا اغوا نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر گوہر خان

ریاستی ادارے ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کے پابند ہیں، بیرسٹر گوہر خان

بےگناہ شہریوں کے خلاف ماورائے آئین و قانون اقدامات ریاست اور عوام میں فاصلوں کا سبب بن رہے ہیں، بیرسٹر گوہر خان

وقت آگیا ہے کہ آئین اور اس میں فراہم کردہ بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے، بیرسٹر گوہر خان

وقت آگیا ہے ملک کو ایک نارمل ملک کیطرح آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے، بیرسٹر گوہر خان

منجانب:مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں