کوئلہ کان / دھماکہ کوئٹہ:لیویز اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ کوئٹہ سے جانے والی محکمہ پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی ریسکیو کے عمل میں مصروف
کوئلہ کان / دھماکہ
کوئٹہ:لیویز اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ کوئٹہ سے جانے والی محکمہ پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی ریسکیو کے عمل میں مصروف
کوئٹہ:ڈی جی پی ڈی ایم اے کی ہدایت پرپی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہیوی مشینری کی مدد سے کان کا ملبہ ہٹانے میں مصروف عطا اللہ۔مینگل ریلیف ڈائریکٹر پی۔ ڈی ایم۔ اے
کوئٹہ:پی ڈی ایم اے کی دو ایبولینسز بھی موقع پر موجود
مینگل ریلیف ڈائریکٹر پی۔ ڈی ایم۔ اے
کوئٹہ:کان میں گیس ہونے کے باعث ریسکیو میں شامل پی ڈی ایم اے کے دو اہلکار بیہوش،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو اصغر جمالی
کوئٹہ:مائنز انسپیکٹرکے مطابق کانکن 4200 فٹ گہرائی میں پھنسے ہوئے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو اصغر جمالی
کوئٹہ:کان میں 20 سے 30 فٹ گہرائی تک ملبا گراہوا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو اصغر جمالی
کوئٹہ:مائنز انسپکٹر کے مطابق 13 کانکن اندر موجود ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو اصغر جمالی
کوئٹہ:گزشتہ شب سنجدی میں پکوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا تھا جس سے کان بیٹھ گئی تھی، چیف مائنز انسپکٹر