ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بلدیہ ہارون آباد اور تاجر برادری کے مابین تنازعہ حل ہو گیابلدیہ ہارون آباد اور تاجر برادری کے مابین کرایوں کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا،
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بلدیہ ہارون آباد اور تاجر برادری کے مابین تنازعہ حل ہو گیابلدیہ ہارون آباد اور تاجر برادری کے مابین کرایوں کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا، ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی کے اسسٹنٹ چوہدری ہارون الرشید نے چیف افیسر بلدیہ ہارون آباد عمران وٹو اور تاجر برداری کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے معاملہ حل کروا دیا۔ تاجر برادری معاہدے کے مطابق اپنی دکانوں کے کرائے ادا کرے گی۔ دعائے خیر کے بعد تاجر برادی کی جانب سے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری غلام مرتضی اور وائیٹل گروپ کےحق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔