آئینی بنچ نے نومئی کے محض مخصوص ملزمان کے ملٹری ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے
آئینی بنچ نے نومئی کے محض مخصوص ملزمان کے ملٹری ٹرائل پر سوالات اٹھا دیئے
یہ دائرہ اختیار کون طے کرتا ہے کس کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہو گا کس کا نہیں؟ جسٹس مسرت ہلالی
نو مئی کہ تمام ملزمان کی ایف آئی آر تو ایک جیسی تھی، جسٹس محمد علی مظہر
یہ تفریق کیسے ہوئی کچھ کا ٹرائک ملٹری کورٹ میں ہو گا کچھ کا اے ٹی سی میں؟ جسٹس محمد علی مظہر
خواجہ صاحب نو مئی کے کل کتنے ملزمان تھے؟ جسٹس نعیم اختر افغان
جن ملزمان کو ملٹری کورٹس بھیجا گیا ان سے متعلق کوئی اے ٹی سی کا آرڈر تو دکھائیں، جسٹس نعیم افغان
ملٹری کسٹڈی لینے کا پراسیس کون شروع کرتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
کوئی مثال دیں جہاں آئین معطل کئے بغیر سویلین کا ملٹری ٹرائل ہوا ہو، جسٹس مسرت ہلالی
جی ایچ کیو، کراچی بیس سمیت مختلف تنصیبات پر ماضی میں دہشتگرد حملے ہوئے، جسٹس حسن اظہر رضوی
ہمیں بتائیں ان حملوں کا کہاں ٹرائل ہوا؟ جسٹس حسن اظہر رضوی
ایک آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کی سازش کا کیس بنا تھا، جسٹس حسن اظہر رضوی
خواجہ صاحب وہ کیس عام عدالت میں چلا آپ ایک فریق کے وکیل تھے، جسٹس حسن اظہر رضوی
ان سب کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو نو مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ ملٹری کورٹس جائیں؟ جسٹس نعیم افغان
ان تمام مقدمات کی ایک ایک ایف آئی آر بھی ہمیں دیں، جسٹس محمد علی مظہر